Barish Poetry In Urdu 2 Lines – Barish Shayari Barish is closely attached to feelings and emotions. It becomes a symbol of romance and sadness sometimes. Barish Poetry in Urdu includes a collection of the best Barish Shayari by popular Urdu Poets. Poetry is the language of love and emotions. One can deliver his feelings in two lines without any explanation. We find the best 2 Lines Urdu Poetry from renowned poets including high-quality images. The poetry images are best to preserve on your phone. Which later can be shared on WhatsApp status and social media. The Urdu Feed team…
Author: Rose Ruck
Intezar Poetry In Urdu – Intezar Shayari 2 Lines, SMS We have collected the best Intezar poetry in Urdu for Urdu Shayari lovers. This 2 lines Intezar Shayari includes poetry from renowned Urdu poets. Beautiful poetry images are also crafted for WhatsApp status and social media sharing. Urdu Feed shares Urdu news, poetry, quotes, jobs, and other information for its readers. Keep visiting to get the latest news and entertainment updates. Follow our social media to keep yourself updated. بس ایک شام کا ہر شام انتظار رہا مگر وہ شام کسی شام بھی نہیں آئی Bus Aik Sham Ka Har Sham…
قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سابق سفیر اسد مجید نے دھمکی آمیز خط سے متعلق بریفنگ دی۔ نیوز ڈیسک (22 اپریل 2022) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیر اعظم ہاؤس میں ہوا۔ جس میں وفاقی وزرا اور تینوں سروسز چیف شریک ہوئے۔ اجلاس میں کمیٹی کے گزشتہ اجلاس کے منٹس پیش کیے گئے جبکہ گزشتہ اجلاس کے بعد کا جاری کردہ اعلامیہ بھی پیش کیا گیا۔ اجلاس میں سابق پاکستانی سفیر اسد مجید سائفر نے بریفنگ دی۔ اجلاس میں دفترخارجہ کے حکام بھی شریک تھے اور اجلاس میں مبینہ دھمکی آمیز سائفر…
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز ختم ہونے سے پہلے ٹیسٹ اسکواڈ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ نیوز ڈیسک (مورخہ 22 اپریل 2022) ذرائع کے مطابق سرفراز احمد ٹیسٹ اسکواڈ کو چھوڑ کر پاکستان کپ میں سندھ کی نمائندگی کریں گے۔ واضح رہے کہ سرفراز احمد آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز میں قومی اسکواڈ کے ریزرو کھلاڑیوں میں شامل تھے۔ خیال رہے کہ آسٹریلیا نے لاہور میں جاری تیسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 351 رنز کا ہدف دیا ہے۔ قومی ٹیم کے سلامی بیٹر عبداللہ شفیق اور…
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عمر گل افغانستان کرکٹ ٹیم کےبولنگ ک کنسلٹنٹ مقرر ہوگئے ہیں۔ نیوز ڈیسک(مورخہ 22 اپریل 2022) ذرائع کے مطابق عمر گل کا افغان کرکٹ بورڈ سے ابتدائی طور پر 3 ہفتوں کا معاہدہ طے پایا ہے،جس میں توسیع کی جا سکتی ہے، عمر گل 4 اپریل کو ابوظہبی میں افغان ٹیم کے کیمپ کو جوائن کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق سابق کپتان یونس خان کو بھی افغانستان کرکٹ ٹیم کی ذمے داریاں ملنے کا امکان ہے۔
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرارپائے۔ نیوز ڈییسک (مورخہ 22 اپریل 2022) بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ بابر اعظم مارچ کے مہینے کے لیے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ بابر اعظم نے آسٹریلیا کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں میچ سیونگ 196 رنز کی اننگز کھیلی۔ ون ڈے سیریز میں بابر اعظم نے دو سنچریاں سمیت 276 رنز اسکور کیے۔ یاد رہے کہ آسٹریلیوی کپتان پیٹ کمنز اور ویسٹ انڈیز ریڈ بال کے کپتان کریگ بریتھ ویٹ بھی…
ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک کا کہنا ہے کہ وہ ایک نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم بنانے کے بارے میں سنجیدگی سے غورکررہے ہیں۔ ایلون مسک سے ایک ٹوئٹر صارف نے پوچھا کہ کیا وہ ایک اوپن الگورتھم کا حامل آزادی اظہار کو تقویت دینے والا سوشل میڈیا پلیٹ فارم قائم کریں گے جہاں پروپیگنڈہ کم سے کم ہو۔ جس کے جواب میں ایلون مسک کا کہنا تھا کہ وہ ایک نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم بنانے کے بارے میں سنجیدگی سے غورکررہے ہیں۔ انہوں نے ٹویٹ میں سوال کیا ہے کہ کیا ایک نئے پلیٹ فارم کی ضرورت ہے؟…
ٹوئٹر نے طویل انتظار کے بعد اپنے صارفین کے لیے ایڈیٹ بٹن کی سہولت دینے کا اعلان کر دیا ہے، جس پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ نیوز ڈیسک (مورخہ 21 اپریل 2022) رپورٹ کے مطابق یہ اعلان لگژری کاریں بنانے والی کمپنی ٹیسلا ، اسپیس ایکس کے بانی اور دنیا کے امیر ترین ایلون مسک کے ٹوئٹرکے بورڈ آف ڈائریکٹر بننے کے بعد کیا ہے۔ گزشتہ پیر کو ایلون مسک نے اپنے ٹوئٹر سے صارفین سے سوال کیا تھا کہ کیا وہ ٹوئٹر پر ایڈٹ بٹن چاہتے ہیں، جسے انہوں نے ایک پول کی شکل دی تھی۔ رپورٹ کے…
میٹا کمپنی کے مالک مارک زکر برگ نے پیغام رسانی کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ کے نئے فیچر لانے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مارک زکر برگ نے اپنی فیس بک پوسٹ سے اعلان کیا ہے کہ کمیونٹیز نامی یہ فیچر رواں سال کے اختتام تک صارفین کو مہیا ہو گا۔ زکربرگ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ یکساں نوعیت کے مختلف واٹس ایپ گروپس کو ایک ہی کمیونٹی میں رکھتے ہوئے بامقصد اور مفید رابطوں کو بہتر بنایا جائے گا۔ جیسا کہ ایک ’’اسکول کمیونٹی‘‘ کے تحت وہ تمام…
وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر ہے، پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ نیوز ڈیسک (مورخہ 20 اپریل 2022) انہوں نے یہ بات امریکی رکن کانگریس الہان عمر سے ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ امریکی کانگریس کی خاتون رکن الہان عمر 20 سے 24 اپریل 2022 تک پاکستان کے دورے پر ہیں۔ اس ضمن میں ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات اور علاقائی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف نے ملاقات…
ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ ملک میں فوری انتخابات کرائے جائیں۔ عمران خان اپنے ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ مینار پاکستان پر ہی 1940 میں قرارداد پاکستان پاس کی گئی تھی، اس وقت ہندوستان میں رہنے والے مسلمانوں نے آزاد ملک کا انتخاب کیا تھا۔ عمران خان نے کہا کہ سب کو اسی جگہ پر اپنی حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے کیلئے بلا رہا ہوں، بیرونی سازش کے ذریعے ہم لوگوں پر اپنے غلاموں کو مسلط کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر طبقے کے افراد کو جلسے میں شرکت کی دعوت دے رہا ہوں، طلبا،…
میہڑ (دادو) کے دو دیہات میں خوفناک آتشزدگی سے 6 بچوں سمیت 9 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ نیوز ڈیسک (مورخہ 20 اپریل 2022) تحصیل میہڑ کے گاؤں فیض محمد چانڈیو و دیگر میں آتشزدگی سے 6 بچوں سمیت 9 افراد لقمہ اجل بن گئے۔واقعے کی اطلاع ملنے پر فائربریگیڈ کا عملہ وقت پر نہ پہنچ سکا۔ اطلاعات کے مطابق اتنی بڑی آبادی کے لیے صرف دو فائر بریگیڈ تھیں اور دونوں ہی غیرفعال نکلیں۔ علاقے کے ایم پی اے اور ایم این اے نے بھی فون اٹھانے سے انکار کردیا۔ تباہ حال گاؤں کے باسی رات کھلے آسمان…